Nature's Healing, Trusted Since 1999

گردہ مثانہ کی پتھری نکالنے کا بہترین نسخہ نسخہ

گردہ مثانہ کی پتھری نکالنے کا بہترین نسخہ نسخہ

پتھری توڑ نسخہ
جو لوگ اس مرض میں مبتلا ہیں وہ اس نسخہ کو ضرور آزما کر دیکھیں یہ نسخہ مجرب اور آزمودہ ہے خواہ پتھری مرغی کے انڈے کے برابر کیوں نہ ہو اللّہ تعالیٰ کے حکم سے پتھری ٹوٹ کر نکل جاتی ہے۔
نسخہ الشفاء : سنگ یہود 50 گرام، زمینی  قلمی شورہ 100 گرام، آب مولی 3 کلو
ترکیب تیاری :  ایک کوزہ گلی لے کر اس میں 50 گرام، شورہ قلمی نیچے اوپر سنگ یہود 50 گرام، رکھ کر اس کے اوپر پھر 50 گرام، شورہ رکھ کر اور آدھا کلو آب مولی ڈال کر گل حکمت کر کے 5 کلو اوپلوں کی آنچ دیں اس طرح سرد ہونے پر نکال لیں اس طرح 6 آگ پوری کریں اور باریک پیس کر کسی شیشی میں رکھ لیں۔
مقدار خوراک : دواء  2 رتی جو کھار 2 رتی مولی کھار 2 رتی سب کو ملا کر ہمراہ شربت بزوری روزانہ دن میں 3بار کھلائیں۔ 
فوائد : گردہ، مثانہ، کی پتھری یا ریگ کو  منٹوں میں نکال دینا اس کا ادنیٰ کرشمہ ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70