Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

قبض کا مجرب دیسی علاج

09 Nov, 2018 حکماء کےلئے نسخہ جات

قبض کا مجرب دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سنڈھ 20 گرام، نوشادر 20 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، سناء مکی 80 گرام، گل سرخ 20 گرام، مغز تخم خربوزہ 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک چمچ چھوٹا چائے والا صبح، دوپہر، شام، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ قبض دور کرتا ہے اور ساتھ میں موٹاپا بھی دور کرتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70