Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

مینسز، حیض کھولنے کا دیسی علاج

27 Jun, 2018 خواتین عورتوں کے پانجھ پن کا دیسی ہربل علاج

حیض کھولنے کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : تج سک 9 گرام، ہاؤ بیر 7 گرام، کلونجی 9 گرام، جند بیدستر 7 گرام، کلونجی 9 گرام، شہد 4 گرام۔
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو باریک کر کے مکس کر لیں اور معجون بنا لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ عرق سونف ایک کپ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں۔
انشاءاللہ حیض کھل جائے گا اور حیض کی بے قاعدگی بھی ختم ہو گی۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70