دماغ کی طاقت اور نظرتیز کرنے کےلئے نسخہ اورعلاج۔
نسخہ الشفاء : مغز بادام 50 گرام، سونف 35 گرام ،کوزہ مصری 60 گرام۔
ترکیب تیاری : سونف اور کوزہ مصری کو پیس کر سفوف بنا لیں اور مغز بادام کو موٹا موٹا کوٹ کرشامل کر لیں۔
مقدار خوراک : 2 چمچ بڑے کھانے والے رات کو سوتے ایک گلاس نیم گرم دودھ سے40 دن استعمال کریں اس کے بعد پانی ہرگز نہ پیئں۔
فوائد : دماغ کو طاقت دیتا ہے، نظر اس قدر تیز ہو جاتی ہے، عینک کی ضرورت نہیں رہتی، مزید حافظہ تیز کرتا ہے۔
دوا خود بنا لیں یا ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70