Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

دماغ کی طاقت اور نزلہ زکام کا علاج

23 May, 2018 اعصاب اور پٹھوں کے امراض کےلئے دیسی نسخہ جات

دماغ کی طاقت اور نزلہ زکام کیلئے نسخہ اور علاج۔

نسخہ الشفاء : مغز بادام 50 گرام، شاخ مرجان 12 گرام۔
ترکیب تیاری : مغز بادام خوب گھوٹ لیں اور انہیں پانی کا چھینٹا دے کر درمیان میں 12 گرام شاخ مرجان رکھ دیں اور اسے کوزہ میں بند کر کے بیس کلو اپلوں کی آگ دیں آگ کے سرد ہونے پر نکال لیں جب مرجان سفید ہو جائے تو نکال لیں بس دوا تیار ہے۔
مقدار خوراک : 1 گرام یا 2 گرام خمیرہ گاوزبان مکھن یا بالائی میں شامل کر کے صبح نہار منہ 15 دن کھائیں انشاء اللہ دماغ کو طاقت ملے گی۔
فوائد : دماغ کی طاقت بڑھاتا ہےاور پرانے نزلہ زکام کے لئے  مفید ہے۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70