خونی بیماریاں جسم میں خون کے لوتھڑے، بلڈ کلاٹس بن جانا نسخہ اور علاج۔
نسخہ الشفاء : ہڑتال ورقی 1 10 گرام، سیاہ مرچ 6 گرام، شنگرف 6 گرام، کشمش 20 گرام۔
ترکیب تیاری : تینوں ادویہ کو کھرل میں ڈال کر خوب باریک پیسیں۔ جب باریک ہوجائے تھوڑا تھوڑا پانی ملا کر کھرل کریں۔ پانی صرف اتنا ہی ملایا جائے جس سے صرف ادویات تر رہیں۔ ایک ہفتہ تک کھرل کرنا چاہئے۔ پھر کشمش ملا کر تین چارگھنٹہ کھرل کرکے رتی رتی کی گولیاں بنالیں۔
مقدار خوراک : صرف ایک گولی صبح نہار منہ تازہ پانی کے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں۔
فوائد : دل کے وال تنگ ہونا یا بند ہوجانا اور تمام خونی بیماریاں خون کے لوتھڑے،بلڈ کلاٹس بن جانا نہایت بہترین مکمل علاج ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70