Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

دل کے بند وال کھولنے کے لیے تیرترین نسخہ

23 Mar, 2019 دل کی کمزوری کےلئے جڑی بوٹیوں سے علاج

دل کے بند وال کھولنے کے لیے تیرترین نسخہ
درد دل کا بہترین علاج ہے  دل کے ہر مرض میں استعمال کیا جاسکتا ہے دس ہزار مریضوں کو استعمال کرا چکا ہوں سب کو اﻟﻠﮫ نے شفاء دی اعتماد اور یقین کے ساتھ بنائیں اور میرے لیے دُعا کردیا کریں
نسخہ الشفاء : ناگرموتھا 120 گرام، بڑی الائچی 120 گرام، درخت ارجن کی چھال خشک 500 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک : اس سفوف کا ایک چھوٹا چمچ چائے والا لیکر اس کو پانی پکا کر قہوہ بناکر چھان کر پی لیں اسی  دن میں تین بار خالی پیٹ پیا کریں یعنی کھانے کے دو گھنٹہ پہلے  ایک سے دو ماہ استعمال کریں
نوٹ ؟ اور ہر کھانا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد آدھا چمچ چھوٹا سونف اور اجوائن دیسی  کا قہوہ  بنا کر پیا کریں یہ دوں نسخہ جات کی ترتیب رکھنی ہے
پرھیز : سیب، کھٹی چیزیں، تمام مشروبات، جان، خمیری روٹی، ٹھنڈا دودھ دیسی گھی، ڈالڈا گھی،فارمی مرغی، فارمی انڈہ، اور بیکری کی اشیاء سے پرھیز کریں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں 
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70