دانتوں کا ریزہ ریزہ ہو کر ٹوٹنا دیسی علاج

دانتوں کا ریزہ ریزہ ہو کر ٹوٹنا دیسی علاج

Danton ka reza reza ho kar tootne ka desi ilaj.
Natural remedy for teeth crumbling and breaking into pieces.
دانتوں کے بُھرنے یا ریزہ ریزہ ہو کر ٹوٹنے کیلئے دیسی نسخہ اور علاج۔

دانتوں کا بُھرنا ہا ریزہ ریزہ ہو کر ٹوٹنا:بعض آدمیوں کے دانت بھرنے شروع ہو جاتے ہیں ان کے لئے  دیا گیا نسخہ  نہائیت مفید ہے۔
نسخہ الشفاء :  پھٹکڑی کو باریک پیس کر شہد میں ملا لیں اور دانتوں پر ملیں15 منٹ لگا رہنے دیں پھر کُلی کریں۔
نسخہ الشفاء :  پھٹکڑی کو باریک پیس کر شہد میں ملا لیں اور ڈبیہ میں رکھیں اور صبح نہار منہ کیکر کی مسواک کو زرا گیلی کر کے پھٹکڑی باریک پسی ہوئی پر لگا کر دانتوں پر 15 منٹ پھریں پھر کُلی کریں اس سے بھی دانت گرنے موقوف ہو جاتے ہیں
دوا خود بنا لیں یا  ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70