چھپاکی کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ناگ کیسر 10 گرام، شہد خالص حسبِ ضرورت۔
ترکیب تیاری : ناگ کیسر کو باریک پیس کر شہد میں ملالیں۔
مقدار خوراک : دو گرام دن میں چار بار پانی کیساتھ استعمال کریں۔
فوائد : چھپاکی سے تڑپتا ہوا مریض صحت یاب ہوجاتا ہے۔ اگر زیادہ دیر کی تکلیف ہوتو دو تین دن استعمال کریں۔ ورنہ صرف ایک دن کافی ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ۔ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس