نسخہ،سوزاک کے لئے
نسخہ،سوزاک کے لئے نسخہ الشفاء ۔طباشیر 25 گرام ، گیرو10گرام ،شورہ قلمی10گرام،سنگ جراحت10گرام دانہ الائچی کلاں10گرام ، گل ارمنی5 گرام ، صمغ عربی5 گرام ،کندرگوند5 گرام صندل سفید 20گرام،پھٹکڑی سفید10گرام ترکیب تیاری ۔سب کو کوٹ چھان کرباریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک:خوراک ۔آدھا چمچ چائے والا صبح نہار منہ اور شام پانچ بجے خالی پیٹ […]