Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

بچھو کاٹے کا فوری مجرب علاج

30 May, 2018 بچھوکے کاٹنے کا دیسی علاج

بچھو کاٹے کا فوری مجرب علاج
نسخہ الشفاء : نوشادر ٹھیکری 10 گرام، شیشہ نمک 10 گرام، سنگجراحت 10 گرام، شوا سجی 10 گرام، بلور پتھر10 گرام، مرچ سیاہ مدبر 10 گرام۔
ترکیب تیاری : ان اجزاء کو نہائیت باریک غبار کی طرح پیس کر شیشی میں حفاظت سے رکھیں۔
طریقہ استعمال : بوقت ضرورت ڈسی ہوئی جگہ پر شہد لگا کر بقدر تین رتی ڈال کر لوہے کی کسی اوزار سے مل دیں اور اتنا ہی دودھ کیساتھ کھلا دیں۔
فوائد : بچھو یاں کسی چیززہریلے جانور کے ڈسنے کیلئے بہترین علاج ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70