عضو خاص میں انتشار کی کمی کا دیسی علاج

عضو خاص میں انتشار کی کمی کا دیسی علاج

Azu-e-khaas, ala tanasul aur azo makhsoos mein intishaar ki kami ka desi ilaaj.
Herbal Remedy for Men’s Stability, Penes Strength & Vitality.
عضو خاص،آلہ تناسل،عضومخصوص میں انتشار کی کمی کا دیسی علاج۔

نسخہ الشفاء : عضو خاص میں انتشار کی کمی دور کرنےکے لئے صبح کو 10 گرام، اجوائن خراسانی، ایک چائے کے کپ میں گرم پانی میں بھگو دیں رات کو سوتے وقت بھیگی ہوئی اجوائن کو خوب مسل کر چھان لیں اور اس پانی سے عضو خاص کو دھو کر سو جائیں، ایک ماہ میں یہ عمل 10 دن کر لیا کریں۔
فوائد : انشاءاللہ چند دن کے استعمال سے عضو خاص میں اکڑاؤ اور انتشار و قوت پیدا ہو گی۔
دوا خود بنا لیں یا  ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70