عورتوں میں دودھ کی زیادتی کا علاج

عورتوں میں دودھ کی زیادتی کا علاج

عورتوں میں دودھ  کی زیادتی، کثرتِ شیر،افراطِ شیرکیلئے دیسی علاج۔

نسخہ الشفاء : زیرہ سیاہ  10 گرام، سرکہ ملا کر پیسٹ بنا لیں۔
ترکیب تیاری اور استعمال : زیرہ سیاہ کو باریک سفوف بنا کر سرکہ میں ملائیں اور پستانوں پر لگائیں ایک گھنٹہ بعد دھو لیں، ایک دن چھوڑ کر کم از کم 5 دن۔
فوائد : دودھ کی ذیادتی میں کمی ہوجائے گی۔
الشفاء نسخہ نمبر 2 :عورتوں میں دودھ کی زیادتی کا، دیسی علاج۔
اجوائن دیسی 10 گرام۔
ترکیب تیاری اور استعمال : اجوائن کو پیس کر پانی میں پیسٹ بنا کر پستانوں پر لگائیں ایک گھنٹہ بعد دھو لیں 5 دن استعمال کریں۔
فوائد : انشاءاللہ 5 دن کے استعمال سے دودھ کی زیادتی کم ہو جائے گی۔

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70