Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

عورتوں میں بانجھ پن کیلئے نسخہ اور علاج

29 May, 2018 خواتین عورتوں کے پانجھ پن کا دیسی ہربل علاج

عورتوں کا بانجھ پن کیلئے نسخہ اور علاج
نسخہ الشفاء : برادہ دندان فیل خالص 50 گرام، کوزہ مصری 50 گرام۔
ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں۔
مقدار خوراک : حیض سے فارغ ہو کر صبح نہار منہ ایک چوٹا چمچ چائے ولا روزانہ تازہ پانی کےساتھ ایک ہفتہ استعمال کریں۔
فوائد : بانجھ پن، بےاولادی کیلئے، نہایت مفید علاج ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70