آنکھوں سے پانی بہنا، آنکھوں کی سرخی کاعلاج
نسخہ الشفاء : رسونت مصفی 40 گرام، پھٹکڑی بریاں 40 گرام، برگ نیم5 عدد، زعفران آدھا گرام، عرق گلاب 80 گرام۔
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو عرق میں کھرل کرکے لمبی لمبی گولیاں بنالیں
طریقہ استعمال : بوقت ضرورت پوست کے پانی میں گِھسا کر پپوٹوں پر صبح دوپہر شام لیپ کریں ایک ماہ۔
فوائد : آنکھوں سے پانی بہنا، آنکھوں کی سرخی کا، مکمل علاج ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70