Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

آنکھوں کے موتیا سے بچنے کا علاج

23 Jul, 2018 آنکھوں کے امراض کےلئے مختلف دیسی نسخہ جات

آنکھوں کے موتیابند سے بچنے کا علاج
نسخہ الشفاء : موتیا کی کلیاں 11 عدد۔
ترکیب تیاری : کلیاں لے کر چائے کی طرح پانی میں پکائیں اور چھان کر چینی ملالیں
ترکیب استعمال : صبح و شام 10 گرام پیئں پندرہ دن۔
فوائد : موتیا بند کیلئے بےحد مفید علاج ہے۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70