Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

اناڑی لوگوں کے بنے کشتہ جات کے نقصان کا علاج

07 Jun, 2018 حکماء کےلئے نسخہ جات

اناڑی لوگوں کے بنے کشتہ جات کے نقصان کا علاج
کچھ میرے دوست اناڑی لوگوں کے بنے کشتہ جات استعمال کرتے ہیں جو مختلف قسم کے امراض کا شکار ہو جاتے ہیں دوستو جیسے کے سیماب، پارہ، تانبہ، یہ گندی بیماریاں چھوڑ جاتے ہیں تو نسخہ حاضر ہے آسان اور بجلی کی سی تیزی سے کام کرتا ہے
نسخہ الشفاء : مدار کی لکڑ کو جلا کے کو ئلہ کر لو اور ہموزن شکر سفید ملا کے روزانہ نہار منہ 6 گرام، تازہ دودھ کے ساتھ پندرہ دن استعمال کرو انشاء اللہ بذریعہ پیشاب سیماب خام و تانبہ نکل جائے گا۔

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں ۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70