Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

الشفاء، الرجی کیپسول

24 Apr, 2019 الشفاء نیچرل ہربل دواخانہ ادویات لسٹ

الشفاء الرجی کیپسول
Al Shifa-Dust Allergy Treatment-Capsule


فوائد: الرجی، چھینکیں، ناک کا بہتا رہنا، دائمی نزلہ، کیرا، پھیپھڑوں میں خراش، بلغم، دمہ، سر درد، سر کا بھاری رہنا، ان تمام امراض کی وجہ سے بھوک نہ لگنا ہاضمہ کا خراب رہنا مفید دوا ہے، دوا برائے 20 یوم
مقدارخوراک: ایک کیپسول صبح ایک کیپسول دوپہر ایک کیپسول رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں
قیمت 6500 روپے
ہوم ڈلیوری آل پاکستان
(0-30-40-50-60-70) فون نمبر اور واٹس ایپ