Nature's Healing, Trusted Since 1999

بچے کی پیدائش کے بعد پیٹ پر جھریاں نشان کا علاج

بچے کی پیدائش کے بعد پیٹ پر جھریاں نشان کا علاج

خواتین کو بچے کی پیدائش کے بعد پیٹ پر  جھریاں اور سیاہ نشان کا علاج
خواتین کو پیٹ پر جھریاں اور سیاہ نشان پڑ گۓ ہوں تو اسکا آسان علاج ہے کیونکہ تقریبا ہر ماں بننے والی عورت بعد از ڈلیوری اس کا شکار ہوتی ہے ، بہت آسان نسخہ بتا رہا ہوں اعتماد سے اسکا روزانہ دن میں دوبار مساج کریں پھر اس نسخےکا کمال دیکھیں کہ پیٹ پر پڑی سیاہ لائنیں اور نشان کیسے مٹتے چلے جائیں گے صبر اورحوصلے سے اس کے مساج سے رز لٹ لیں یہ نسخہ مایوس نہیں کرے گا
نسخہ الشفاء : روغن زیتون 2 ٹی سپون، کنوار گندل کا گودہ (لعاب) 3 ٹی سپون، وٹامن ای کیپسول 3 عدد
ترکیب تیاری : یہ سب اجزاء اچھی طرح ملا کر پیٹ پر ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں جب دواء خشک ہوجائے تو چھوڑ دیں 2 گھنٹےبعد نہا لیں یہ ایک دن کی ترکیب ہے اسے روزانہ اسی مقدر اور طریقےسے استعمال کرنا ہے ایک ماہ کا کورس کافی ہو گا

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں 
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70