Nature's Healing, Trusted Since 1999

آدھے سر کا درد آسان علاج

آدھے سر کا درد آسان علاج

آدھے سر کا درد آسان علاج
آدھے سر کا درد والدین کی طرف سے ورثے میں ملتا ہے اس کی واضع علامات یہ ہیں سر گھومنے لگتا ہے آنکھوں کے آگے چنگاریاں اڑتی نظر آتی ہیں کن پٹیوں کی رگیں زور زور سے ٹڑپنے لگتی ہیں دل متلاتا ہے روشنی اچھی نہیں لگتی
نسخہ الشفاء : بھوری مرچ 10 گرام، نیلا توتیا 10 گرام، آک کا ٹڈا 10 گرام، ٹڈے کو مار کر خشک کر لیں اور پیس لیں اور دوسری ادویہ میں شامل کر لیں
ترکیب استعمال : بوقت ضرورت ناک کے نتھنے میں بطور نسوار ایک رتی سنگھائیں دن میں دو دفعہ کرنے سے انشاءاللہ فائدہ ہو گا

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں 
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70