Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

جسم میں گرمی کی زیادتی کے لیے

12 Feb, 2014 پیٹ، معدہ اور آنتوں کے امراض نسخہ جات

جسم میں گرمی کی زیادتی کے لیے
نسخہ الشفاء : حجرالیہود 10 گرام، نوشادر 10 گرام، الائچی بڑی 10 گرام، کہربا 10 گرام، چینی 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو لے کر پیس کر باریک کر لیں اور بعد میں سفوف بنا لیں
مقدارخوراک :  3 گرام دن میں دو بار پانی کے ساتھ استعمال کریں
یہ دوا جسم میں گرمی کی زیادتی ، پیشاب کی زیادتی ، جلن پیٹ میں مروڑ ، پتھری سوزاک کے لئے انتہائی مفید ہے دس سے پندرہ یوم استعمال کریں