Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

آواز کا بیٹھ جانا دیسی علاج

10 Feb, 2014 دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم

آواز کا بیٹھ جانا دیسی علاج
نسخہ الشفا ء: آدھ کلو پانی میں10گرام، سونف شامل کر کے آگ پر گرم کریں جب ایک چو تھائی پانی باقی رہ جائے تو چھان لیں اس میں 10گرام،چینی شامل کر کے پی لیں چند بار کے استعمال سے آواز کھل جائے گی
نسخہ الشفاء: صرف سونف کو منہ میں ڈال کر چبانے سے بھی آواز کھل جاتی ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal