Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

تلی کا بڑھنا، دیسی علاج

01 Feb, 2014 تلی کے امراض کےلئے دیسی نسخہ جات

تلی کا بڑھنا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : اونٹنی کا دودھ تلی بڑھنے کا مریض اگر روزانہ تین گلاس پیئے تو تلی اپنی جگہ پر واپس اجاتی ہے اور تلی کے بڑھنے کا عمل رک جاتا ہے خدا کے فضل سے مرض میں افاقہ ہو گا ۔
نوٹ ؟ اس نسخہ کا ستعمال تین ماہ تک کرنا چاہیے