مردانہ طاقت، مقوی باہ، سفید پیاز
نسخہ الشفاء : پیاز سفید50گرام لے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرکے کسی برتن میں رکھیں اُس پر گائے یا بیھنس کا دودھ ایک کلو ڈالدیں پھر اس کو نرم نرم آگ پر پکائیں جب گل جائے تو اتار لیں اور سرد ہونے پر 500گرام گائے کا گھی ملاکر پھرآگ پر رکھ دیں 10 منٹ تک اچھی طرح بھونیں پھر اتار کرسرد ہونے پراچھی طرح مکس کر لیں صبح و شام ایک سے دو یاں تین بڑے کھانے والے چمچ ایک یاں دو گلاس نیم گرم دودھ سے حسب قوت لئے جا سکتے ہیں جن کا دل جماع کی طرف نہ راغب ہوتا ہو اس کے استعمال سے ان کو جماع کی اس قدر خوائش پیدا ہو گی کہ بغیر عورت کے چین نہیں آ سکتا
ریسرچ،حکیم محمد عرفان
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal