خمیرہ بادام چاندی زعفران والا
نسخہ الشفاء : بادام چھلے ہوے10گرام لے کر ایک دو چمچ پانی ملا کرخوب گھوٹ لیں حتی کےمکھن کی طرح نرم ہو جائے ایک پاؤ گائے کا دودھ ملا کرآدھ کلو چینی میں شربت سے زیادہ گاڑھا قوام بنا لیں خوشبو کےلئے 10 قطرے کیوڑہ ملا لیں 5عدد ورق چاندی اور10 گرا م، دانہ چھوٹی الائچی اور زعفران 5 تنکے ڈالکرخوب پیس کراس خمیرہ میں ملا دیں بس نہایت لاجواب ناشتہ تیار ہے 10سے 20گرام تک صبح نہارمنہ کھائیں اوپرسے نیم گرم دودھ پیئں پھرصحت جسمانی اوردل ودماغ کو دیکھیں کہ اس میں کس قدر قوت پیدا ہوتی ہے قوت باہ کے لئے یہ غذائی دوا ہے ۔
ریسرچ،حکیم محمد عرفان
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal