Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

مصفی خون، دیسی نسخہ

01 Sep, 2011 خون کے امراض کےلئے مختلف دیسی نسخہ جات

مصفی خون، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء:گندھک آملہ سار50گرام،عشبہ مغربی15گرام،ہلدی10گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا باریک سفوف بنالیں
مقدارخوراک : آدھا گرام صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ  پندرہ دن سے ایک ماہ کھائیں
فوائد : خون کی تمام خرابیوں کوختم کرتا ہے مثلا پھوڑا پھنسی خارش اور بواسیر خونی و بادی چنبل فنگش چہرے پر دانوں کا نکلنا وغیرہ کو مفید ہے بہت مجرب اور میرا دس سالہ تجربہ شدہ ہے