Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

معدہ اورآنتوں کی خشکی کیلئے، دیسی علاج

24 Aug, 2011 اعصاب اور پٹھوں کے امراض کےلئے دیسی نسخہ جات

معدہ اورآنتوں کی خشکی کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : دارچینی10 گرام، سونف10گرام، دانہ بڑی الائچی10 گرام، ملٹھی10 گرام، سونٹھ 10 گرام، فلفل سیاہ7 گرام، نمک سفید10 گرام، نوشادر10گرام، پودینہ خشک10گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کاسفوف بنالیں
مقدارخوراک : صبح دوپہر رات بعد از غذا ایک گرام تازہ پانی کیساتھ  ایک ماہ کھائیں
فوائد : کھانےکو ہضم کرتا ہے معدہ میں گیس پیدا ہونے سے روکتا ہے معدہ اورآنتوں کی خشکی ختم کرتا ہے پیٹ درد ختم کرتا ہے