نسخہ،معجون عرفانی، قوت باہ
نسخہ الشفاء : عقر قرحا 30 گرام، کستوری خالص 3 گرام، عنبر خالص 3 گرام، زعفران خالص 10 گرام، ریگ ماہی 50 گرام، ورق سونا 3 گرام، ورق چاندی 5 گرام، سلاجیت خالص 10 گرام، دارچینی 50گرام، جلوتری 50 گرام، لونگ 50 گرا م، فلفل دراز 25 گرام، ثعلب مصری 50 گرام، سمندر پھل 50گرام، موچرس 25 گرام، مغز جائفل 25 گرام، مغز فندق 50 گرام، گوند پیپل 50 گرام، بلادر 10 گرام، روغن بادام 200 گرام، شہدخالص 1300 گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے کستوری،عنبر،ورق سونا،ورق چاندی کو عرق گلاب 5چمچ میں ایک گھنٹہ کھرل کریں خشک ہونے پرعلیحدہ رکھ لیں باقی تمام ادویہ کا باریک سفوف بنالیں پھر کستوری عنبرورق سونا چاندی والی ادویہ کھرل کی ہو ئی سفوف میں اچھی طرح ملا لیں پھر سفوف کوروغن بادام ڈال کر چرب کریں پھرتمام ادویہ کو شہد میں اچھی طرح ملائیں نسخہ معجون عرفانی قوت باہ تیار ہے کسی شیشے کے جار میں ڈال کررکھیں
مقدارخوراک : صبح نہارمنہ ایک چمچ کھانے والا آدھا کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ ایک ماہ کھائیں
فوائد : عضو خاص میں دوران خون دروست کرتی ہے جسم میں بے انتہا قوت پیدا ہوتی ہے اور جنسی خواہش کو قائم کرتی ہے جوانی والا جوش پیدا ہوتا ہے بوڑھے کو جوان بنا دیتی ہے خوب امساک پیدا کرتی ہے سرعت انزا ل اور جریان احتلام کو ختم کرتی ہے پٹھے اور جوڑوں میں طاقت پیدا کرتی ہی اور نامردی کو ختم کرتی ہے اولاد کے قابل بناتی ہے
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal