Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ جریان شفاء

13 Jun, 2011 دیسی طریقہ علاج

نسخہ جریان شفاء
نسخہ الشفاء: خصیتہ الثعلب پنجہ دار50گرام،موصلی سفید100گرام،تخم ریحان50گرام،ستاور گرام

ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا باریک سفوف بنائیں اور تخم ریحان ثابت ڈالنے ہیں
مقدار خوراک : 6 گرام سفوف لےکر آدھا کلو دودھ میں ڈال کرہلکی آنچ پر پکائیں جب کھیرکی طرح گاڑھی ہوجائے تو اتار کر سرد ہونے پرکھا ئیں حسب ذائقہ چینی ملا سکتے ہیں
فوائد: جریان احتلام سرعت انزال دور کرکے منی غلیظ ہو کر قوت امساکیہ کو بڑھاتی ہے اور اعضائے رئیسہ کو طاقتور بناتا ہے ایک ماہ با پرہیز استعمال کریں