نسخہ،صحت معدہ
نسخہ الشفاء : مصطگی رومی 6 گرام، دانہ الائچی خورد 6 گرام، طباشیر بانسی 6 گرام، کوزہ
مصری 18 گرام، ترکیب تیاری،تمام ادویات کو خوب باریک پیس کر رکھیں
طریقہ استعمال:ایک گرام صبح،دوپہر،رات، کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ
فوائد::تیزابیت دور کرتا ہے زائد رطوبات معدہ کو ختم کرتا ہے معدہ کو مظبوط اور خوب بھوک
لگاتا ہے اکسیر دوا ہے