Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ،طلاء،نامرد

28 May, 2011 دیسی طریقہ علاج

نسخہ،طلاء،نامرد
نسخہ الشفاء:مغزارنڈ12گرام،رائی12گرام،حرمل12گرام،بیر بہوٹی6گرام،روغن چمبیلی2گرام
روغن دارچینی2گرام،ترکیب تیاری:تمام ادویات کو کھرل کرکے روغنیات ملا کرخوب کھرل
کریں اور سنبھال کر رکھیں:طریقہ استعمال،رانوں اور خصیہ پر5گرام لے کر مالش کریں
فوائد:تقویت باہ ومجلوق کے لیے نہایت مفید ہے عضو تناسل کو فربہ کرتا ہے اور قوت
باہ بڑھاتا ہے