نسخہ الشفاء: جریان،احتلام،سرعت انزال
نسخہ،تحفہ الشفاء نیچرل ہربل فارما کے چاہنے والوں کے لیے
تخم خرفہ50گرام،کشنیز50گرام،اسپیغول مسلم 50گرام،گُل نیلوفر30گرام،تیاری:تمام ادویات
کا سفوف بنا لیں ، مقدارخوراک:صبح و شام نہار منہ،چار چار گرام ہمراہ پانی تازہ
فوائد:عرصہ 9 سال سے مریضوں کو دے رہا ہوں جریان ، احتلام، سرعت انزال کے تمام
مریضوں کو اللھ نے مکمل صحت عطا فرمائی ہے
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس