Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

حب دافع سرعت

27 Apr, 2011 دیسی طریقہ علاج

حب دافع سرعت
نسخہ الشفاء:مغز تخم تمرہندی25گرام،مصطگی رومی25گرام
تیاری:دونوں اجزا کو باریک پیس کر برگد کے دودھ گرام10میں ملا کر دو دو گرام کی
گولیاں بنائیں
مقدار خوراک:ایک گولی مباشرت سے ایک گھنٹہ پہلے نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد:یہ گولیاں دافع سرعت ہے جریان میں بھی نفع دیتی ہیں