Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

طلاء عضو تناسل میں مظبوطی پیدا کرنےکیلئے

23 Apr, 2011 دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم

طلاء عضو تناسل میں مظبوطی پیدا کرنےکیلئے
نسخہ الشفاء: کافور1گرام،سہاگہ1گرام،لونگ12عدد،سیاہ مرچ16عدد،سب کوخوب باریک کرکے تھوڑاپانی ڈال کر چنے برابر گولیاں بنا لیں
طریقہ استعمال: روزانہ ایک گولی تین قطرے پانی میں حل کرکے عضو تناسل پر دس دن طلاء کریں
فوائد:عضو تناسل میں مظبوطی پیدا کرتاہے اور موٹائی بھی کرتا ہے