Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

بیش بہا قیمتی نسخہ

11 Apr, 2011 دیسی طریقہ علاج

بیش بہا قیمتی نسخہ
اس نسخہ کو معمولی سمجھنے والے بد قسمت ہوں گے میری زندگی کا بہت
اہم قیمتی راز ہے اس نسخہ میں سوائے موت کے تمام امراض کاعلاج ہے
عرصہ دس سال سے مریضوں کو استعمال کروا رہا ہوں 1000% رزلٹ ہے معدہ جگر اعصابی کمزوری قوت باہ دل و دماغ مثانہ کی کمزوری پیشاب کے قطرے آنا موٹاپا میں مکمل علاج ہے

نسخہ الشفاء: اجوائن ثابت 2 گرام رات سوتے وقت تازہ پانی ایک گلاس کیساتھ 40 دن تک استعمال کریں اسکے فوائد بہت زیادہ ہیں ایک سال تک بیان کرتا رہوں تو بھی کم ہے
آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
میرے والد مرحوم کیلیے دُعا مغفرت کی درخواست ہے آپ تمام بھائی بہنوں سے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal