Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

دوا قوت باہ

30 Mar, 2011 دیسی طریقہ علاج

دوا قوت باہ
قوت باہ کے لیےعجیب وغریب تحفہ ہے
نسخہ الشفاء:انجیر 15عدد شہدخالص1کلو گرام انجیرکو نیم گرم شہد میں ڈال کر
ایک ہفتہ پڑارہنے دیں:بعد ایک ہفتہ کے نصف انجیر صبح و شام استعمال کریں