Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نفس کو قابو میں کرنے کا نسخہ

15 Mar, 2011 دیسی طریقہ علاج


نفس کو قابو میں کرنے کا نسخہ
جوانی کے دنوں میں مرد ہو خواہ عورت ہرایک کے دل میں طرح طرح کے خیالات شیطانی اٹھتے رہتے ہیں ان کا اصل علاج تو یہی ہے کہ شادی کر دی جائے لیکن بعض موقعہ چند مجبوریوں کی وجہ سے شادی نہیں کرائی جاتی تو ایسے وقت میں نفس کے قابورکھنے اور عزت سے دن گزارنے کیلیے ایک بے ضرر بہترین نسخہ ہے
نسخہ الشفاء: سوکھا دھنیا  10 گرام، کافور 1 گرام، گوند کیکر 3 گرام، تمام کو باریک سفوف کرکے پانی ملا کر کالے چنے برابر گولیاں بنائیں
مقدار خوراک : 2 گولیاں صبح نہارمنہ 2گولیاں شام پانچ بجے خالی پیٹ پانی سے
فوائد : 10 دن میں گندے خیالات کا اٹھنا بند ہو جاتا ہے احتلام میں بھی اثر رکھتا ہے نسخہ بے ضرر ہے کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں
نوٹ صرف 10 دن استعمال کریں