Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

حبوب مغلظ،و،ممسک

18 Feb, 2011 دیسی طریقہ علاج

حبوب مغلظ،و،ممسک
مغزتخم کھرنی10گرام،مغزتخم سرس10گرام،مغزتخم کیکر10گرام،مغزتخم حرمل6گرام،دانہ الائچی خورد6گرام،سب باریک سفوف کرلیں بوہڑ کے 100گرام دودھ میں کھرل کرکے گولیاں کالے چنے کے برابر بنا لیں،،دو گولیاں صبح و شام نیم گرم دودھ کیساتھ خالی پیٹ استعمال کریں پندرہ یوم تک
فوائد:ہر قسم کے جریان منی کا پتلاپن دور کرتی ہیں اور بے حد مقوی و مہبی اور ممسک ہیں