روغن طلا عضو خاص کو موٹا اور سخت کرنے کےلئے نسخہ

روغن طلا عضو خاص کو موٹا اور سخت کرنے کےلئے نسخہ

روغنِ طلا عضوِ خاص کی مضبوطی کے لیے۔
Roghan-e-Tila azu-e-khaas ki mazbooti, mota pan aur sakhti ke liye.
Herbal Massage Oil, Men’s Wellness.

روغن طلا عضو خاص کو موٹا اور سخت کرنے کیلئے۔
نسخہ الشفاء : عاقرقرحا10گرام، مغزپنبہ دانہ20گرام، دونوں کوجوکوب کرکے تلوں کا تیل 70گرام لےکراس میں جلا لیں جلانے کے بعد مل مل کے کپڑے سے پن لیں اورکسی شیشی میں ڈال کر رکھیں۔
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت 15قطرے سے حشفہ اور سیون بچا کر عضو خاص کی مالش کریں عضو خاص کے اوپر کچھ نہیں باندھنا صبح اٹھکر نیم گرم پانی سے دھو لیں۔
فوائد : عضو خاص کو موٹا اور سخت اورلمبا کرتا ہے۔

سوال: کیا روغن طلاء ہر عمر کے افراد استعمال کر سکتے ہیں؟
جواب: بہتر ہے کہ استعمال سے پہلے حکیم یا معالج سے مشورہ کیا جائے، خاص طور پر حساس جلد یا شوگر کے مریض۔

سوال: کتنے دن میں اثر ظاہر ہوتا ہے؟
جواب: باقاعدہ اور درست استعمال سے عموماً چند ہفتوں میں فرق محسوس ہو سکتا ہے۔

دوا خود بنا لیں یا  ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70