Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء:اعصابی قوت اور قوت باہ

12 Feb, 2011 دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء:اعصابی قوت اور قوت باہ
عقر قرحا, جلوتری‘ سنڈھ, تینوں ایک ایک تولہ,جائفل20گرام۔ پانچ انڈوں کی زردی میں رگڑائی کریں۔ چنے کے برابر گولیاں بنالیں۔ ایک گولی شام کو دودھ کے ساتھ‘ ایک ہفتے میںناقابل برداشت قوت پیدا ہوجائے گی,الشفاء