الشفاء، سفوف جریان۔

الشفاء، سفوف جریان۔

Al Shifa, Safoof e Jarian.

جریان کو ختم کرتا ہے، اور قدرتی امساک پیدا کرتا ہے اور۔ چہرے پررونق لاتا ہے  خصوصا دل و دماغ کو طاقت دیتا ہے اور جسمانی کمزوری دور کرتا ہے۔

 4,800

Additional information

Description

الشفاء، سفوف جریان۔

Al Shifa, Safoof e Jarian.

فوائد: مادہ تولید کے قطرے پیشاب سے پہلے یا پیشاب کے بعد یا  پیشاب کے درمیان مادہ تولید کا اخراج ہونے کو جریان کہتے ہیں ـ

الشفاء، سفوف جریان، جریان کو ختم کرتا ہے، سرعت انزال کےلیے فائدہ مند ہے، اور قوت امساک پیدا کرتا ہے۔ اورچہرے پررونق لاتا ہے رنگ روپ نکھارتا ہے، جریان کی وجہ سے پیدا شدہ کمزوری کو دور کرتا ہے،  خصوصا دل و دماغ کو طاقت دیتا ہےـ

جریان کی وجوہات کو دور کرتا ہے۔ دائمی جریان اور اس سے ہونے والی قوت باہ میں کمزوری میں مفید ہے۔ مادہ منویہ کو بڑھاتا ہے اور سپرمز میں اضافہ کرتا ہے۔

جریان کو ختم کرنے کے ساتھ قبض پیدا نہیں کرتا اس کے استعمال میں قبض بالکل نہیں ہوتی اس کے علاوہ یہ سفوف نہ زیادہ سرد ہے نہ زیادہ گرم ہےـ

نوٹ : اکثرجریان کو روکنے والی ادویات جریان کو روکنے کے ساتھ قبض پیدا کرتی ہیں قبض کی حالت میں اور مرض بڑھ جاتا ہے مگر اس سفوف میں یہ خوبی ہے یہ قبض نہیں کرتاـ

مقدارخوراک : چھوٹا چائے والا آدھا چمچ صبح و رات خالی پیٹ کھانے کے ایک گھنٹہ پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں ـ

سفوف پیکنگ 50 گرام ـ

ہوم ڈلیوری آل پاکستان ـ

اجزاء : گوکھرو، موچرس، تالمکھانہ، گوند کیکر،گوند ڈھاک ،سنگھاڑہ خشک،ستاور،اسگندھ ناگوری، تخم کونچ، کشتہ قلعی، کشتہ بیضہ، زعفران، سمندر سوکھ، تخم سروالی، عقرقرحا، سفید موصلی، ثعلب پنجہ ـ

حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
.Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70

 : معلومات جریان

 : جریان منی کیا ہے
ملاپ کے بغیر منی کا نکلنا ، خواہ وہ پیشاب سے پہلے، بعد یا درمیان میں خارج ہو یا چلتے پھرتے، کام کرتے وقت خیالات شہوانی کے پیدا ہونے سے جاری ہوجائے یا حرکات یا کسی چیز کو ٹچ کرنے سے نکل جائے۔

غرض یہ کہ ملاپ یا کسی ایسی صورت کے علاوہ جس میں اخراج منی کی کوشش کی جائے اگر منی بلا ارادہ خارج ہو تو جریان منی کہلائے گا۔

: وجوہات

جلق، کثرت ملاپ، کثرت منی، محرک شہوت مناظر دیکھنا، شہوانی خیالات، محرک اشیا مثلاچائے، قہوہ، شراب وغیرہ گرم مقوی غذائیں گوشت، پلاو کا بکثرت استعمال، سوزش بول، کمزوری خزانہ منی وغیرہ اسباب ہیں۔

: علامات

پیشاب اور پاخانے کے وقت منی کے قطرے آنا ۔ جس سے کمزوری، لاغری، سرعت، بدہضمی، درد سر، کمزوری دماغ وغیرہ عوارض پیدا ہوجاتے ہیں۔ خصیئےچھوٹے اور عضو تناسل سکٹرا ہوا ہوتا ہے۔ مریض تنہائی پسند، کمزور ہمت، غمزدہ اور سست ہوجاتا ہے۔

: تشخیص مرض

جب یہ معلوم ہوجائے کہ کوئی سفید یا زرد یا سیاہی مائل پتلی یا گاڑھی رطوبت عضو کے سوراخ کے راستےسے خارج ہوتی ہے تو اس امر کے تصفیہ کی ضرورت ہوتی ہے کہ وہ رطوبت کیا ہے، کیا وہ واقعی منی ہے، یا کوئی اور رطوبت ، اس طرح عضو کے سوراخ سے مندرجہ ذیل رطوبات خارج ہو سکتی ہیں۔

منی ـ

ودی ـ

مذی ـ

گردوں کی چربی ـ

پیپ اور دوسری رطوبات ـ

یاد رہے کہ پیپ میں ایک قسم کی بو آتی ہے، جو گندی چیزوں کی بو سے ملتی جلتی ہے۔ اس کے علاوہ یہ بھی تشخیص ضروری ہے کہ پیشاب کی نالی یا مثانہ میں جہاں سے وہ نکلتی ہےـ

اس جگہ زخم اور سخت درد محسوس ہوا ہے یا نہیں ہوا، اگر اس کے ساتھ خون کا کوئی قطرہ نکل آئے تو سمجھ لینا چا ہیے کہ وہ پیپ ہےاور پیشاب کی نالی یا مثانہ میں زخم ہے یہ منی نہیں، لہذا اس کے مطابق علاج کیا جانا چاہیے۔

مذی ـ

ایک رطوبت ہے جو عضو کے تناو میں آجانے پریا شہوت انگیز مناظر دیکھنے پر یا شہوت انگیز خیالات ہونے پر پیشاب کی نالی سے جاری ہوجاتی ہے۔

ودی ـ

اس رطوبت کا نام ہے جو پیشاب نکلنے کے وقت پیشاب کے سوراخ میں آجاتی ہے ۔ مذی اور ودی جب یہ دونوں قدرتی مقدار سے زیادہ نکلیں تو انسان کو بہت کمزور کر دیتی ہیں۔

گردوں کی چربی ـ

یہ رطوبت اس وقت نکلتی ہے جب ملاپ کرنے کے بعد پیشاب کیا جاتا ہے اور دوسرے اوقات میں کبھی کبھی اس کا اخراج پایا جاتا ہےاور یہ ایک لیسدار سفیدی مائل اور پتلی رطوبت کے رنگ میں نکلتی ہے اور کمزوری گردہ کی علامات اس کے ساتھ پائی جاتی ہیں۔

منی ـ

عام طور پر پیشاب سے ملی ہوئی یعنی پیشاب کے درمیان ، اس سے پہلے یا بعد میں خارج ہوتی ہے اس کی شناخت یہ ہے کہ اس میں ایک قسم کی بو ہوتی ہے، جس کی وجہ سے اس کو باقی رطوبتوں سے فرق واضح کیا جا سکتا ہے۔

ایک بات اور ذہن نشین کر لیں کہ ودی اور مذی ہو تو اسے جریان نہ سمجھیں اور اگر صرف منی ہو تو جریان کا مرض سمجھنا چاہیےورنہ سیلان ودی یا مذی اور ان کے علاج قر یب قریب ایک دوسرے سے ملتے جلتے ہیں اور جریان کی دوائی اکثر سیلان ودی اور مذی کے لیے بھی مفید ثابت ہوتی ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “الشفاء، سفوف جریان۔”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Products