Description
الشفاء، ایچ پائلوری کیپسول۔
Al Shifa, H pylori Capsules.
فوائد : ایچ پائلوری میں منہ کا ذائقہ خشک رہتا ہے، سینے کی جلن ہوتی ہے، منہ کا ذئقہ کڑوا رہتا ہے، نظر کی کمزوری ہوجاتی ہے، سر پر بوجھ رہتا ہے، کھانا کھانے کے بعد طبیعت بوجھل رہتی ہے، طبیعت میں اداسی اور بے چینی، وزن میں کمی ایچ پائلوری کیپسول استعمال کرنے سے طبیعت ہشاش بشاش اور فریش ہوجاتی ہے، تیزابیت اور زخم معدہ ایچ پائلوری انفیکشن کےلیے ٪100 مکمل مفید دواء ـ
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح، ایک کیپسول رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کے کیساتھ استعمال کریں۔
دواء برائے ایک ماہ ۔
ہوم ڈلیوری آل پاکستان ۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70
:پرہیز
آلو، گوبھی، بندگوبھی، شملہ مرچ، اروی، بھنڈی توری، مونگرے، مٹر، بڑاگوشت، سری پائے، کلیجی، دال چنا، دال ماش، ارہر کی دال،تمام مشروبات، کولڈڈرنکس و غیرہ، ٹھنڈا پانی اوربرف، ٹھنڈا دودھ، سیب، کیلا، مالٹا، کینو، ہرطرح کی، تلی ہوئی اورفرائی چیزیں، چاو ل، پنیر، چیز، تمام بیکری آ ئٹم ہرطرح کی
سفیدچنے، نان، خمیری، روٹی، چائے اورگرین ٹی، کھٹی اورچٹپٹی چیزیں، بناسپتی گھی، کارن آئل، آئل بنولہ، سو یا بین آئل، مونگ پھلی، ملوک، فالسہ، جامن، چقندر، لوبیاسفید اور سرخ، تمام کھٹے میٹھے پھل، املی، آلو بخارا، تربوز، کانجی، دھی بھلے، آلو چنے، کھٹی لوکاٹ، سموسے، پکوڑے، چائے رس، باقر خانی، چائنیز کھانے، نوڈلز ، پاستہ، برگر، شوارما، وغیرہ۔
:مفیداشیاء
دیسی آٹے کی روٹی، انڈہ آملیٹ اور اُبلاہوا انڈہ، میٹھا انڈہ، ہاف فرائی اندہ، سرسوں کا ساگ، پالک، پودینے کی چٹنی، پیاز، میتھی، کریلے، شلجم سفید اور پیلے، گا جر کا سالن، کالے چنے شوربہ والے، بکرے کاگوشت شوربے والا، دیسی مرغی کا گو شت، فارمی مرغی کا گوشت
تیتر، بٹیر، مچھلی، لوکی، بکرے کے گوشت والا پلاؤ، نیم گرم دودھ،بکری کا دودھ، اونٹنی کا دودھ، ٹینڈے، گھیاکدو، حلوہ کدو، گھیاتوری، ٹماٹرپیازکا سالن، دیسی مرغی شوربے والی، شہد خالص، کھیرا، مولی، گاجر، دہی، تازہ مکھن۔
مفید : خشک میوہ جات۔
میٹھابادام، اخروٹ (دوسے زیادہ نہیں) تل سفید، کشمش، چلغوزے، ناریل خشک، کاجو، انجیر۔
مفید: مربہ جات۔
آملے کامربہ، ہڑہڑکامربہ، گلکند، گاجرکامربہ، ادرک کا مربہ۔
مفید: پھل۔
میٹھاآم، آڑو، میٹھا انگور، پپیتہ، شہتوت، گنا، خربوزہ، انناس،گ رما،سردا، خوبانی، میٹھی لوکاٹ، امرود بغیر بیج، ناشپاتی، عناب، کھجور۔
مفید: قہوہ جات۔
پودینے کا قہوہ، ادرک کا قہوہ، دارچینی کاقہوہ، کالے زیرہ کا قہوہ، اجوائن کا قہوہ۔
مفید: میٹھی چیزیں کھانے والی ۔
سوجی کاحلوہ دیسی گھی میں تیارشدہ، گاجر کا حلوہ، گاجر کی کھیر، چاول کی کھیر،فرنی،گڑوالے چاول زردہ چاول، گندم کا دلیہ دودھ میں تیارشدہ، سویاں دودھ والی۔
مفید : روغنیات آئل کھانے والے۔
روغن بادام، روغن سرسوں، روغن تل، روغن زیتون، روغن کلونجی، دیسی گھی۔
معلومات : ایچ پائلوری سپائرل شیپ بیکٹیریا ہیں جو عملِ انہضام کی نالی میں افزائش پاتے ہیں اور پیٹ کی اندرونی تہہ پر حملہ آور ہوتے ہیں ایچ پائیلوری بیکٹیریازعام طور پر کوئی نقصان نہیں پہنچا تے لیکن وہ زیادہ ترمعدہ اور چھوٹی آنت میں ہونے والے السر میں واضح حد تک ذمہ دار ہوتے ہیں ایچ پائلوری بیکٹیریا کی ایک عام قسم ہے جو عام طور پر پیٹ کو متاثر کرتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق یہ پوری دنیا کے افراد میں تقریباً نصف سے زیادہ میں موجود ہوسکتے ہیں۔
ایچ پائلوری پیٹ کے کھردری ،تلخ اور ایسڈک ماحول کو تبدیل کرکے اسکی تیزابیت کو کم کرکے زندہ رہ سکتے ہیں ایچ پائیلوری کی ساخت انھیں پیٹ کی اندرونی تہہ میں داخل ہونے میں مدد کرتی ہے۔بلغم سے انھیں تحفظ ملتاہے اور جسم کے مدافعتی خلیات ان بیکٹیریا تک پہنچنے سے قاصر رہتے ہیں یہ بیکٹیریا مدافعتی ردعمل میں مداخلت کرکے پیٹ کے مسائل پیداکرسکتے ہیں۔
:ایچ پائلوری کی وجوہات
یہ بیکٹیریا ز پیٹ کے مسائل کا سبب بنتے ہیں جب یہ پیٹ کی اندرونی تہہ کے اندر داخل ہوتے ہیں تو پیٹ میں پیدا ہونے والے اصل ایسڈ کو بے اثر کردیتے ہیں۔ یہ ایسڈ پیٹ کے خلیات کے لئے زیادہ خطرہ ہوتاہے پیٹ میں موجود ایسڈ اور ایچ پائیلوری دونوں مل کر پیٹ کی اندرونی تہہ میں جلن اور زخم یعنی معدہ اور چھوٹی آنت کے اگلے حصہ میں السر کا سبب بن سکتے ہیں۔
یہ بیکٹیریا زمتاثرہ شخص کے منہ اور چہرے سے کسی بھی دوسر ے شخص کے منہ میں پھیل سکتے ہیں۔اگر باتھ روم سے فراغت کے بعد صابن سے ہاتھ اچھی طرح نہ دھوئے جائیں تو بھی یہ بیکٹیریا پھیل سکتاہے آلودہ پانی اور کھانا بھی اسکی ممکنہ وجہ ہے۔
:ایچ پائلوری انفیکشن کی علامات
ایچ پائلوری کے شکار زیادہ تر افراد میں اسکی کوئی علامات ظاہر نہیں ہوتیں لیکن جب یہ انفیکشن السر کی طرف بڑھتاہے توکچھ علامات جیسے رات کے وقت جب آپکا پیٹ خالی ہوتاہے یا کھانے کے چند گھنٹوں بعدپیٹ میں درد ، ظاہر ہونے لگتی ہیں۔
یہ درد عام طور پر آتاجاتا رہتا ہے یعنی ہوکر ختم ہوجاتاہے یہ درد عام طورپرگنونگ پین کے طور پر جانا جاتا ہے کھانا کھانے یا اینٹاسڈڈرگز لینے سے اس درد میں افاقہ ہوتاہے۔اگر آپ کو اس قسم کا یا اس سے بھی شدید درد ہوتو اسے نظر انداز نہ کریں فوری علاج کریں ـ
:ایچ پائلوری کی دیگر علامات مندرجہ ذیل ہیں
پیٹ میں ہلکا سا درد یا جلن ۔ لیکن آپ کو شاید اس وقت سب سے زیادہ محسوس ہوگا جب آپ کا پیٹ خالی ہو جیسے کھانے کے درمیان یا رات کے وسط میں۔ یہ چند منٹ یا گھنٹوں تک چل سکتا ہے۔ کھانے, دودھ پینے یا اینٹاسڈ لینے کے بعد بہتر محسوس کرسکتے ہیں۔
:السر کی دیگر علامات درج ذیل ہیں
سینے میں جلن ـ
پیٹ پھولنا ـ
بھوک نہ لگنا ـ
متلی ـ
الٹی ـ
بغیر کسی واضع وجہ کے وزن کم ہونا ـ
السر پیٹ یا آنتوں سے خون بہا سکتا ہے، جو صحت کے لئے خطرناک ہوسکتا ہےـ
پاخانہ میں خون ہونا ، گہرا سرخ ، یا سیاہ رنگ ہونا ـ
سانس لینے میں دشواری ۔
چکر آنا یا بیہوش ہونا ـ
بلا وجہ بہت تھکاوٹ محسوس کرنا ـ
جلد کا پھیکا رنگ ـ
الٹی جس میں تازہ یا سیاہ جما ہوا خون ہوـ
شدید اور تیز پیٹ درد ـ
:ایچ پائلوری سے متاثر ہونے والے افراد
بچوں میں ایچ پائلوری انفیکشن کے بڑھنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں اور بچوں میں اس خطرے کی بڑی وجہ مناسب حفظان صحت کی کمی ہے۔
انفیکشن کا خطرہ ماحول اور حالاتِ زندگی پر منحصر ہے۔
نارمل صحت مند لوگ بھی اس انفیکشن سے متاثر ہوسکتے ہیں اگر آپ ایک ترقی پذیر ملک میں رہتے ہیں ایچ پائیلوری کے شکار افراد کے درمیان رہنے اور ان سے شیئرنگ کرنے سے۔
طویل مدت تک نون سٹیروئیڈل انفلیمنٹری ڈرگز بھی معدہ کے السر کے خطرے کو بڑھاتی ہیں۔
یہ بات واضح ہے کہ معدہ کا السر کشیدگی اور کھانے کی ان اشیاء سے نہیں ہوتاہے جو ایسڈ میں ہائی ہوتی ہیں ۔دراصل یہ اس قسم کے بیکٹیریا کی وجہ سے ہوتاہے تحقیق کے مطابق متاثرہ افراد میں سے تقریباًدس فیصد افراد ایچ پائلوری کی وجہ سے معدہ کے السر میں مبتلا ہیں ۔
لیبار ٹری میں خون کا ٹیسٹ کر وانے سے اگر ایچ پائلوری پازیٹو ہے تو مر یض اس کا شکار ہو چکا ہے۔
اس نسخہ کے استعمال کے ساتھ پرہیز بہت ضروری ہےـ
Reviews
There are no reviews yet.