Description
الشفاء، مائیگرین کیپسول۔
Al Shifa, Migraine Capsules.
فوائد : سر بائیں جانب درد، آدھے سر کا درد، درد شقیقہ، میگرین، سر گھومنا، سرچکرآنا، سر اورآنکھوں کا بھاری رہنا، اکثر یہ سورج نکلنے اورغروب ہونے کے درمیانی وقت میں آدھے سر کا درد ہونا، جی متلانا, ابکائیاں آنا، یہ درد سرکی اندرونی جھلیوں میں ہوتا ہے اور کھوپڑی کے اندر آنکھوں کی گہرائی تک پہنچ جاتا ہے اس کےلیے انتہائی مجرب مفید دواء۔
انشاءاللہ مکمل آرام ہوگا۔
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح، ایک کیپسول رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں۔
دواء برائے ایک ماہ۔
ہوم ڈلیوری آل پاکستان۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70
: درد شقیقہ علامات وجوہات
.آدھے سر کا درد ۔درد شقیقہ۔ مائگرین – Migrain
: تعریف مرض
یہ ایک قسم کا باری کا درد سر ہے جو عام طور پر آدھے سر میں یا کبھی سارے سر میں ہوتا ہے بخارات سر کے کمزور حصہ میں جمع ہو کر اس درد کا باعث ہوتے ہیں درد کی مدت چند منٹ سے لے کر کئی دن تک ہو سکتی ہے۔
: وجوہات
یہ مرض اکثر موروثی ہوتا ہے کبھی سخت محنت عورتوں میں حیض کی خربی باو گولہ فاقہ کشی اور کمزوری متواتر شب بیداری بدہضمی تیز روشنی کو دیکھنے اور تیز خوشبووں کو سونگھنے کے علاوہ کثرت جماع امراض گردہ ملیریا اور نظر کی خرابی وغیرہ اس مرض کے خاص اسباب ہیں۔
: علامات
درد شقیقہ کا دورہ مرض شروع ہونے سے پہلے طبعیت سست اور سر گھومتا ہوا معلوم ہو تا ہے اور آنکھوں کے سامنے چنگاریاں وغیرہ اڑتی نظر آتی ہیں پھر درد شروع ہوتا ہے پہلے کم ہوتا ہے اور بتدریج بڑھ کر تیز ہوجاتا ہے۔
نبض کمزور ہوتی ہے چہرہ پھیکا جی متلاتا ہے اور کبھی قے ہوتی ہے مریض جسمانی یا دماغی کام کرنے کے قابل نہیں رہئتا آخر ایک طرف آبرو میں درد ٹھہر جاتا ہے اور دو تین گنٹھے سے لے کر عام طور پر دو یا تین دن تک یہ عارضہ رہتا ہے اور پھر درد دور ہو کر مریض کو نیند آجاتی ہے اس مرض کا دورہ عام طور پر چند دن یا چند ہفتوں کے بعد ہوتا ہے ۔
مرض کی تشخیص کرتے وقت دھیان رہے کہ اگر یہ عارضہ بخارات سے ہو تو مقام درد کالمس گرم نبض سریع ہلکا سر درد سرد ہوا اور پانی سے تسکین ہوتی ہے ریاح کی شدت سے ہو تو لمس گرم اور سر میں تناو ہوتا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.