نسخہ الشفاء : حمل ٹھہرانے کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : حمل ٹھہرانے کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سونف 500 گرام ، مغز بادام 500 گرام، گائے کا دیسی گھی 500 گرام،  چینی 1 کلو
ترکیب تیاری : پہلے سونف کو باریک پیس لیں اور مغز بادام کو گرم پانی میں بھگو کر چھیل لیں اور سیدھی ضرب سے کوٹ لیں تا کہ چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ہو جائیں پھر دیسی گھی کو آگ پر رکھ کر خوب گرم کریں جب کڑکڑا جائے تو اس میں باریک شدہ سونف ملا دیں اور پھر چینی ملا کر اتار لیں اور ذرا سرد ہونے پر مغز بادام  شامل کریں بس حمل کی دوا تیار ہے اور غذا کی غذا بھی ہے
ترکیب استعمال  : جس روز حیض شروع ہو اس روز مرد اور عورت دونوں دو چمچ بڑے کھانے والے صبح و شام ایک گلاس نیم گرم دودھ سے استعمال کرنا شروع کریں اور جب حیض سے فراغت ہو چکے تو اس روز ہمبستری کرنی چائیے اور متواتر سات روز دوا استعمال کرتے رہیں اور ہمبستری بھی کرتے رہیں امید تو ہے کہ پہلے ماہ ورنہ دوسرا حد تیسرے ماہ عورت کو حمل ہو جائے گا انشاءاللہ اگر آپ کامیاب ہو جاتے ہیں تو دعاؤں میں ضرور یاد کیجئے گا
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین