Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : سوزاک کا، دیسی علاج

25 Apr, 2018 پیشاب کے امراض کےلئے دیسی علاج

پیشاب کے جل کر آنے کو اور سوزاک پیشاب کے ہمراہ پیپ یا خون درد سے آنے کو کہتے ہیں اس کے کئی اسباب ہیں
سوزاک کے اسباب
سب سے بڑا سبب تو سوزاک کی مریضہ سے جماع کرنا ہی ہے البتہ گرم چیزوں کا استعمال اور حائضہ عورت سے جماع کرنا بھی ہے
سوزاک کی علامات
جب پیپ بہت زیادہ خارج ہوتی ہو تو پچکاری کا استعمال نہ کریں البتہ جب کسی خوراکی دوا سے پیپ بند ہو جائے تو کوئی عیب نہیں
نسخہ الشفاء : پھٹکڑی بریاں 4 گرام، تخم الائچی خورد 4 گرام، کاٹھی بیری کے پتے 5عدد، تینوں چیزوں کو خوب ہی باریک پیس کر قدرے گائے کا مکھن ملا کر چٹائیں اس سے انشاءاللہ سوزاک کو 7 دن میں فائدہ ہو جائے گا یہ ایک خوراک ہے روزانہ تازہ بنائیں
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal