نسخہ الشفاء : شہوت کی کمی، دور کریں

نسخہ الشفاء : شہوت کی کمی، دور کریں

شہوت کی کمی کو دور، کرنے کیلئے چند مختلف، آسان دیسی علاج

 

نسخہ الشفاء : پیاز کا پانی 100 گرام، شہد 200 گرام، ہلکی آنچ پر رکھیں جب شربت کی طرح بن جائے تو کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں,, روزانہ صبح نہار منہ یاں شام 5 بجے خالی پیٹ 1 بڑا چمچ کھا کر ساتھ میں آدھا گلاس نیم گرم دودھ پی لیا کریں، مردانہ کمزوری، اور شہوت کی کمی کو دور کرتا ہے یہ نسخہ ایک ماہ میں دس دن استعمال کر لیا کریں
نسخہ الشفاء : ہم بستری میں لذت کے لئے 1 گرام، دار چینی چبا کر اس کا لعاب ہمبستری سے ایک گھنٹہ پہلے عضوخاص کی کیپ پر لگا لیا کریں خشک ہونے پر جماع میں مشغول ہوں بے انتہا لذت آئے گی، ایک ماہ میں 4 بار سے زیادہ استعمال نہ کریں
نسخہ الشفاء : سونٹھ 100 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، باریک پیس کر 200 گرام، شہد میں ملا کر رکھ لیں 1 چھوٹا چمچ چائے والا روزانہ کھائیں کسی بھی وقت ضعف باہ، اعصابی کمزوری، اور شہوت کی کمی کیلئے مفید ہے
نسخہ الشفاء : گائے کا گھی اور شہد خاص ہم وزن جوش دے کر صاف کر کے رکھیں اور روزانہ 1 بڑا چمچ کسی بھی وقت کھائیں، مردانہ کمزوری اور اندرونی خشکی کو دور کرتا ہے، شہوت بے انتہا پیدا کرتا ہے یہ نسخہ
نسخہ الشفاء : چھوہارے 50 گرام، بیج میتھی 50 گرام، دونوں کو پیس کر 200 گرام، شہد میں ملاکر رکھ لیں اور 1 بڑا چمچ کھانے والا صبح نہار منہ کھا کر ساتھ میں ایک گلاس نیم گرم دودھ پی لیا کریں، ایک ماہ میں دس دن یہ نسخہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : 3 گرام خولجان باریک پیس کر1 کپ دودھ میں ملا کر کبھی کبھی پی لیا کریں شہوت اور مردانہ کمزوری کیلئے مفید ہے
نسخہ الشفاء : برگد کی داڑھی کا سفوف بنا کر روزانہ 2 گرام سفوف 4 گرام شکر کے ساتھ کھائیں ایک گلاس دودھ کیساتھ ، جریان، احتلام، شہوت کی کمی کو دور کرتا ہے، ایک ماہ میں ایک ہفتہ استعمال کیا کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین