Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : نزلہ، زکام، کھانسی کیلئے، بہترین قہوہ

10 Apr, 2018 جڑی بوٹیوں کے قہوہ جات سے ہر مرض کا علاج

نسخہ الشفاء : چوکر 3 گرام، گل بنفشہ 3 گرام، نیلوفر 3 گرام، لسوڑیاں 6 دانہ، عناب 5 دانہ
ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو جوش دے کر چھان کر حسب ذائقہ چینی ملا کر کھانے سے دو گھنٹے بعد صبح و شام پندرہ دن روزانہ تازہ بنا کر استعمال کریں
فوائد : دماغ کو طاقت دیتا ہے، نزلہ، زکام، کھانسی، دمہ، کیلئے نہایت بہترین مجرب علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70