نسخہ الشفاء : موم چھتہ 48 گرام، ہارڈ موم 48 گرام، زیتون کا تیل 10 گرام، روغن 10 گرام، روغن تارپین 10 گرام، ویزلین سفید 192 گرام، منتھول 3 گرام، تھائیمول 2 گرام، کیمفر 2 گرام، جوہر مدار 2 گرام، ہلدی 2 گرام، سجی 2 گرام، نمک خوردنی 3 گرام، کاربالک ایسڈ 4 گرام
ترکیب تیاری : روغن السی اور زیتون تیل ملا کر دونوں موموں کے ساتھ بذریعہ واٹر باتھ گرم کریں باقی ادویہ کو روغن تارپین میں ڈال کر حل کرکے رکھ دیں اور جب موم اور روغن پگھل کر پانی کی مانند ہوجائے تو ویزلین ملا کر نیچے اتار کر قدرے سرد ہونے پر باقی ادویہ کا محلول ڈال کر حل کرکے محفوظ کرلیں
مقدار خوراک : درد والی جگہ پہ یہ مرہم کا مساج کریں اور چوٹ یا زخم والی جگہ پہ بھی لگائیں
فوائد : تمام درد، چوٹ، زخم وغیرہ کیلئے مجرب نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس