علامات
گال پچک جانا،کمزوری،تھکاوٹ،وزن کا کم ہونا، مردوں میں نا مردی کی شکا یت،عورتوں میں ماہواری کا بند ہونا،متلی قے ونا
وجوہات
وائرس کا حملہ، شراب نوشی،بواسیر کا غلط علاج
نسخہ الشفاء : نیلا تھوتھا 10 گرام،جمال گوٹہ 10گرام،رائی150گرام،سہاگہ70گرام، زنجبیل50گرام،نوشادر20گرام،مرچ سیاہ 10گرام،سنامکی80گرام
ترکیب تیاری : پہلے نیلا تھوتھا اور جمال گوٹہ پیس لیں پھر 10 گرام، شیر مدار ڈال کر2گھنٹہ کھرل کریں، اسکے بعد دوسری ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر اس میں شامل کر کے اکٹھا دواؤں کو خوب کھرل کریں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : 1 کیپسول صبح اور شام، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد نیم گرم پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
نو ٹ ؟ یہ نسخہ معالج کے مشورہ کے بغیر مت استعمال کریں ورنہ ہم ذمہ دار نہیں ہوں گے
فوائد : گال پچک جانا،کمزوری،تھکاوٹ،وزن کا کم ہونا،مردوں میں نا مردی کی شکا یت،عورتوں میں ماہواری کا بند ہونا،متلی قے ان سب امراض میں بہترین نسخہ ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس