نسخہ الشفاء : پیٹ درد، اور اپھارہ کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پیٹ درد، اور اپھارہ کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سیندھا نمک 150 گرام، زیرہ سفید بھنا ہوا 100 گرام، سونٹھ 50 گرام، نمک سیاہ 50 گرام، مرچ سیاہ 50 گرام، ست پودینہ 3 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر اس میں ست پودینہ پیس کر ملا لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن یاں ایک ماہ
فوائد : یہ چورن بہت لذیذ اور انتہا ئی ہاضم ہے، کٹھی ڈکاریں، جی متلانا، اپھارہ، بھوک نہ لگنا، پیٹ درد، بد ہضمی، وغیرہ تمام شکایات رفع کرتا ہے خوراک کو اچھی طرح ہضم کرکے، بھوک بڑھاتا ہے، گیس کیلئے بہت مفید ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ سفوف 200 گرام قیمت 400 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین